ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلش پریمیئر لیگ،مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

لندن ( این این آئی) ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان کھیلا جانا والا میچ رواں سیزن کا پہلا پریمیئر لیگ میچ بن گیا ہے جسے مسلم کھلاڑیوں کے افطار کے لیے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز فٹبال ٹیم ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان میچ کھیلا گیا، اس دوران میچ کے 26 ویں منٹ میں کچھ دیر کے لیے وقفہ کردیا گیا تاکہ مسلمان کھلاڑی اپنا روزہ افطار کرسکیں۔ایورٹن کے کھلاڑی آندرے اونا، عبدولے ڈوکورے اور ادریسہ نے میچ کے درمیان لیے جانے والے وقفے میں روزہ افطار کیا۔خیال رہے کہ پریمیئر لیگ انتظامیہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا تھا کہ شام میں ہونے والے میچز میں افطاری کے اوقات میں وقفہ کیا جائے گا تاکہ مسلمان کھلاڑی اپنا روزہ کھول سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…