ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آ باد(پی پی آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے،موجودہ سال معاشی شرح نمو صرف 0.6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق میکرو اکنامک اوراسٹرکچرل اصلاحات کے ذریعے پاکستان باونس بیک کر سکتا ہے۔آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق سخت مانیٹری ومالی پالیسی،بجلی تیل مہنگا ہونے سے صنعتی پیداوارکم رہے گی،معاشی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔رواں مالی سال اوسط مہنگائی دوگنا یعنی 27.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…