ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

3کیسز میں عبوری ضمانت منظور

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی تین مقدمات میں 13 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورانسداددہشت گردی کی عدالت میں جلاوگھیراواورپولیس تشدد کا مقدمہ، عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹ رخصت ہونے پر ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے عمران خان کے تین مقدمات میں عبوری درخواست ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کردی۔وکیل عمران خان کا کہنا ہے کہ عمران خان شامل تفتیش ہوگئےہیں،کچھ سوالات کے جوابات عمران خان نے دیے ہیں۔قبل ازیں عدالت نے عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے کہا عمران خان11بجے تک پیش ہوں ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، جوعدالت میں آئے گا اسے ریلیف ملے گا۔عمران خان کے ضمانتی مچلکے بھی جمع نہیں ہوئے۔عدالتی حکم پر عمران خان زمان پارک سے عدالت میں پیش ہوئے۔دریں اثنا انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی عبوری درخوا ست ضمانت بھی مسترد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…