جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرتگالی فٹبالر رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کا اپنا پرائیویٹ طیارہ فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے والے اس پرائیوٹ جیٹ کی قیمت 20 ملین یورو ہے۔رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ رونالڈو اور جارجینا سائز چھوٹے طیارے سے مطمئن نہیں ہیں اس لیے وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب کرسیٹیانو رونالڈو یورو کوالیفائرز میں شرکت کیلیے اپنی قومی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز ان دنوں اپنی نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…