لاہور ( این این آئی) کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا اور گرشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے لاہور میں دو مزید افراد کی جان لے لی ۔قومی ادارہ صحت کے مطابق پانچ سالہ بچہ اور چھیاسٹھ سالہ شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے،پانچ سالہ بچہ چلڈرن ہسپتال اور66سالہ مریض نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں رواں سال کورونا سے چار ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، لاہورمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔این آئی ایچ کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کے14 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ 21 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































