ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،پی سی بی نے وضاحت جاری کر دی

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کہاہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے چلنے والے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے چلنے والے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔پی سی بی نے کہا کہ بورڈ کی سلیکشن پالیسی بالکل واضح ہے اور کسی بھی کھلاڑی کا انتخاب ڈومیسٹک پرفارمنس سے مشروط ہے۔پی سی بی نے کہا کہ جہاں تک محمد عامر کی بات ہے تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔خیال رہے کہ یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سلیکٹرز نے محمد عامر سے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کی تیاری کریں ، کرکٹ پر فوکس رکھیں اور کوئی بھی غیر ضروری بیان بازی نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…