ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کیلئے ڈی آئی خان سے اسلحہ لاہور لانے والے 2 افراد گرفتار

datetime 3  اپریل‬‮  2023 |

پھکر(این این آئی)ڈی پی او بھکر نے 18 مارچ داجل چیک پوسٹ پر کار سے اسلحے کی بھاری مقدار کی برآمدگی کے معاملے پر کہا ہے کہ گرفتار ملزمان برآمد اسلحے میں سے 13 کے لائسنس پیش کر سکے ہیں،بھکر سے پکڑا گیا اسلحہ علی گنڈاپور کا تھا جو زمان پارک لے جایا جا رہا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او بھکر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان برآمد اسلحے میں سے 13 کے لائسنس پیش کر سکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملزم نے اپنے بیان میں بتایا کہ باقی 9 رائفلز علی امین گنڈہ پور کی تھیں جو انہوں زمان پارک پہنچانے کیلئے دی تھیں۔ڈی پی او نے کہا کہ فراہم کردہ اسلحہ لائسنس بلوچستان سے جاری شدہ ہیں جن کی تصدیق بھی کرائیں گے، برآمد ہونے والی رائفلز بھی فارنزک لیب کو بھجوائی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ تحقیقات کی جا رہی ہیں اسلحہ زمان پارک کس مقصد کیلئے لے جایا جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…