اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

آٹا لینے آیا شہری روزے کی حالت میں زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں آٹے کے حصول کے لئیآیا ایک شخص جان سے چلا گیا۔فیصل آباد کے علاقے ملت روڈ پر مفتآٹا فراہمی مرکز دھنوالہ میں آٹا لینے کیلئے آیا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گرمی اور حبس کے باعث شہری کی حالت خراب ہوئی، جاں بحق ہونے والے محمد اصغر کی عمر 48 سال تھی جو روزے کی حالت میںآٹا لینیآیا ہوا تھا۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورثاء کے مطابق متوفی دل کا مریض تھا، شہری طبی موت کا شکار ہوا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق آٹا سیل پوائنٹ پر کوئی دھکم پیل نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…