مدینہ منور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آتے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پہنچے ۔اس وقت عمرے کی سعادت کیلئے قومی کرکٹر کپتان بابر اعظم، آل راؤنڈر فہیم اشرف سمیت فاسٹ بالر حارث رؤف اور افتخار احمد سعودی عرب میں موجود ہیں اور اب فخر زمان بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچے اور انہوں نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی ۔اس سے قبل فاسٹ بولر حارث رؤف نے مسجد الحرام سے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جبکہ کپتان بابر اعظم نے بھی مدینہ منورہ سے اپنی تصویر شیئر کی تھی۔
مسجدِ نبوی کے صحن سے لی گئی فخر زمان کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































