اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی وزارتِ حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرینِ عمرہ کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ حج نے کہا کہ بینکنگ ایپس ڈاون لوڈ کرنے میں احتیاط کریں،بینک کارڈ کی معلومات کسی کو نہ دیں، رقم نامعلوم ذرائع سے منتقل کرنے سے بچیں۔وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا تھا کہ نامعلوم پیغامات اور لنکس کو نظر انداز کریں، دھوکے کا شبہ ہو یا فراڈ ہو جائے تو فورا بینک اور مجاز حکام کو مطلع کریں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب آنے والے 60 ہزار ریال سے زیادہ رقم نہ لائیں، سونا، قیمتی پتھر، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا بھی نہ لائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…