اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

نواز شریف کی پریس کانفرنس کے پیچھے چھپے مقاصد سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشافات سامنے رکھ دیے

datetime 1  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی پریس کانفرنس پر سینئر صحافی و اینکر پرسن منصوعلی خان نے کہا ہےکہ یہ سب صرف نورہ کشتی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔ اپنے وی لاگ میں میں کہا ہے کہ جوں جوں الیکشن کا وقت قریب آئے گا اتحادی جماعتوں کے درمیان دروریاں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ سینئر تجزیہ کار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس پر کہا ہے کہ سابق وزیراعطم نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ فل کورٹ بنائی جائے ، تین رکنی بینچ بنانے کا مقصد کیا ہے ؟ اسی قسم کا بیان مریم اورنگزیب نے بھی دیا تھا ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ فل کورٹ بینچ بنانا چیف جسٹس کی صوابدید ہے وہ چاہے گا تو فل کورٹ بینچ بنے گا وہ نہیں چاہے گا تو فل کورٹ بینچ نہیں بنے گا، آپ جتنا مرضی شور کر لیں جتنی مرضی تنقید کر لیں آپ اس کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…