لاہور (این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔جنت مرزا نیانسٹاگرام پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کہتی ہیں کہ لڑائی ہو جائے گی عمران خان پر بات ہوئی تو، خان صاحب سے متعلق کوئی بات نہیں۔ٹک ٹاک اسٹار نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بھی لکھا کہ خان صاحب کے خلاف ایک لفاظ نہیں، میری اصل میں لڑائی ہوتی ہے اب اگر کوئی کچھ کہے تو۔
لڑائی ہو جائے گی، جنت مرزا کی عمران خان سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































