اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2023 |

چندی گڑھ(این این آئی )خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق خالصتان کیلیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے مطالبہ کیا کہ لارڈ رمی رینجر انہیں پاکستان کا ایجنٹ اور فنڈنگ کا الزام ثابت کریں یا اپنے بیان پر معافی مانگیں۔معروف بھارتی تاجر لارڈ رمی رینجر نے دو مرتبہ متنازع بیانات دئیے تھے اور الزام لگایا تھاکہ بھارت کے دشمن ایس ایف جے اور پنوں کو فنڈنگ کرتے ہیں۔دو ماہ قبل رمی رینجر نے پاکستانیوں سے متعلق توہین آمیز بیان پر معافی مانگی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…