اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

datetime 31  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)حکومتی اتحادی جماعتوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس (آج) ہفتہ کو لاہور میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس دن ایک بجے ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت (آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…