اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگا حج، اسپانسر شپ سکیم میں توقع سے انتہائی کم درخواستیں موصول

datetime 29  مارچ‬‮  2023 |

مہنگا حج، اسپانسر شپ سکیم میں توقع سے انتہائی کم درخواستیں موصول

لاہور( این این آئی)اسپانسر شپ حج اسکیم میں توقع سے کم درخواستیں موصول ہونے پر وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا ، تاریخ میں توسیع کا حتمی فیصلہ 31 مارچ کو ہوگا۔سیکرٹری وزرات مذہبی امور آفتاب درانی نے اسپانسر شپ حج اسکیم میں کم درخواستیں موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسپانسر شپ حج اسکیم کیلئے 44 ہزار کے کوٹے میں ڈالرز کے ہمراہ اب تک صرف 3 ہزار 722 درخواستیں ہی موصول ہوئی ہیں۔اسپانسر شپ حج اسکیم میں انتہائی کم درخواستیں آنے پر وزارت مذہبی امور نے وزارت خارجہ اور پاکستانی سفارتخانوں سے مدد مانگ لی ہے ، سفارتخانوں کو اسپانسر شپ حج اسکیم کی بیرون ممالک میں تشہیر کی درخواست کردی گئی۔سیکرٹری وزرات مذہبی امور آفتاب درانی نے کہا ہے کہ درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا حتمی فیصلہ 31 مارچ کو ہوگا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت کوٹے کے مطابق 48 ہزار 877 عازمین درخواستیں جمع کراچکے ہیں، اسپانسر شپ حج اسکیم کیلئے تاریخ میں چند دن کی توسیع ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…