اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں ، لاکھوں مسلمان نماز جنازہ کی ادا کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق قینہ گورنریٹ سے تعلق رکھنے والی مصری عمرہ زائر ہبہ مصطفیٰ رمضان المبار ک کے مقدس مہینے میں خانہ کعبہ کے روزہ رکھ کر عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ ان کی وفات کے بعد لاکھوں مسلمانوں نے ان کی نماز جنازہ ادا کی۔اس حوالے سے ان کے شوہر نے کہا ہے کہ میری بیوی ایک فرما بردار بیوی تھیں ، ہبہ کا انتقال میرے خاندان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہبہ کے درجات بلند کرے اور اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے گا ۔
غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی



















































