بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پٹرول سبسڈی ، آئی ایم ایف کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ، حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول سبسڈی ، آئی ایم ایف کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ، حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(پی پی آئی)آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا ،50 روپے فی لٹر سبسڈی دینے کا مکمل پلان فراہم کیا جائے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ،پاکستان نے آئی ایم ایف کیساتھ پٹرول سبسڈی پر بات چیت کی، آئی ایم ایف نے پٹرول پر سبسڈی کا نظرثانی شدہ پلان تیار کرنے پر زوردیا۔ذرائع کاکہناہے کہ موٹر سائیکل اور800 سی سی گاڑی مالکان کو سبسڈی دینے کی حکومتی تجویز تھی ،آئی ایم ایف نے غریب طبقے کو زیادہ موثر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر زور دیا۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ آئی ایم ایف ہر شرط کو پہلے منوانے کا مطالبہ کررہا ہے، آئی ایم ایف کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ہر شرط کو پہلے مانا جا رہا ہے، دوست ممالک سے فنانسنگ پر جلد پیشرفت ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…