اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پاکستان نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران کتنے ہزار ارب روپے کا قرض لے لیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ حکومت پاکستان نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران بینکوں سے 2 ہزار 260 ارب روپے قرض لیا ہے، سال 2021 کے مقابلے میں سال 2022 میں حکومتی قرض کے حجم میں 9 کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ سپورٹ کے لیے حکومتی قرضوں کا حجم 2 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2022 تا مارچ 2023 حکومت نے بینکوں سے 2 ہزار 260 ارب روپے قرضہ لیا، گزشتہ سال اس عرصے میں 535 ارب روپے قرض لیا گیا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے مارچ تک مختلف کمپنیوں نے بھی 248 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے ہیں، جس کا حجم گزشتہ سال کے اس عرصے میں 911 ارب روپے تھا۔خیال رہے کہ صرف دسمبر 2022 میں حکومت نے 92 ارب روپے کا قرض لیا تھا جبکہ دسمبر 2022 تک حکومت کا مجموعی قرض 51 کھرب روپے تک جا پہنچا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2021 کے مقابلے میں حکومتی قرض میں 9 کھرب 50 کروڑ کا اضافہ ہوا، دسمبر 2021 میں حکومت کی جانب سے لیا جانے والا قرض 41 کھرب 54 کروڑ روپے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…