اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے یا نہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر عون چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔عون چودھری نے کہا کہ سیاسی حکمت عملی بھی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بنائیں گے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا ہے، گروپ نے جہانگیر ترین کی سربراہی میں آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، وزیراعظم کے معاون عون چودھری، نعمان لنگڑیال، اسحاق خاکوانی، اجمل چیمہ اور دیگر شریک ہوئے سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…