اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں سے پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکی بھیک مانگتے پکڑے گئے ۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ اس بار مدینہ منورہ سے بھکاریوں کو حراست میں لیا گیا ، بتایاگیا ہے کہ ڈرائیورز سے بھیک مانگنے والے رہائشی کی نگرانی کی گئی اسی طرح ایک اور پاکستانی کو راہگیروں سے بھیک مانگنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ حال ہی میں مدینہ منورہ پولیس نے مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کیا، جن میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شہری شامل ہے، پولیس نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے افراد میں سے 2 کو دکانوں کے سامنے گداگری کرتے ہوئے پکڑا گیا جب کہ تیسرا شخص مسجد کے سامنے گداگری کر رہا تھا۔مزید بتایا گیا ہے ان تینوں افراد میں کوئی بھی شخص جسمانی معذور نہیں ہے بلکہ بھیک مانگنے کے عمل کو پیشے کے طور پر اختیار کیا ہوا تھا ۔
مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں سے 3پاکستانی شہری بھیک مانگتے پکڑے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































