اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پر مرچنٹ چارجز میں کمی کر دی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(اے پی پی)اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پرمرچنٹ چارجز کم کردئیے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز پرانٹرچینج ای امبرسمنٹ فیس کی شرح کم کرکے 0.7 فیصد اورکریڈٹ کارڈز کیلئے 0.2فیصد مقررکردی ہے۔ ا سٹیٹ بینک کی جانب سےجاری تفصیلات کے مطابق ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری کی حوصلہ افزائی کیلئے اسٹیٹ بینک نے مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ کی حد ختم کردی ہے۔ اب مرچنٹس بینکوں کے ساتھ 1.5 فیصد سے کم شرح پر بات چیت کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…