اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق جب تک الیکشن کی حتمی تاریخ نہیں آتی امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جائے گا، فیصلہ پنجاب کے تمام ڈویژن کوآرڈینیٹرز کی عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں کی فہرستیں چیئرمین تحریک انصاف کے پاس ہی رہیں گی، ابھی امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہ کرنے کا مقصد پارٹی کے اندرونی اختلافات سے بچنا ہے۔ذرائع کے مطابق ابھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا تو امیدواروں کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع ہو سکتی ہیں، پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے بعد نام فائنل کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں30اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کرتے ہوئے8اکتوبر کی تاریخ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…