اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ، عدالت نے میڈیا ہینڈلرکو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ،پشاورکی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے میڈیا ہینڈلر اکرام کھٹانہ کی قبل ازگرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی،دوسری جانب سوشل میڈیا ہینڈلر اظہرعلی کوعدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پشاور کی مقامی عدالت نے

پی ٹی آئی کے میڈیا ہینڈلر اکرام کھٹانہ کی قبل ازگرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی۔اکرام کھٹانہ پر ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ہے،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ بھی مارا تھا، اکرام کھٹانہ کی جگہ اس کے بھائی کوتحویل میں لینے کے بعد رہا کیا گیا تھا،اکرام کھٹانہ خیبر پختونخوا میں سوشل میڈیا کے ہیڈ کے طور پر کام کررہے ہیں،اکرام کھٹانہ کیخلاف تھانہ گلبہار میں درخواست جمع کی گئی ہے ۔ دوسری جانب پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہینڈلر پر ریاستی اداروں کیخلاف مہم کیس میں سوشل میڈیا ہینڈلر اظہر علی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے اظہر علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،اظہر علی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا الزام ،پشاورکی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے میڈیا ہینڈلر اکرام کھٹانہ کی قبل ازگرفتاری عبوری ضمانت منظور کرلی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…