اسلام آباد (این این آئی) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے ایس پی کو تبدیل کردیا گیا۔ایس پی محمد سمیع ملک کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ایس پی محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ 18مارچ کو عمران خان کی اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیس میں پیشی کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری کی فائل گم ہوگئی تھی۔
عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































