پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی رواں ہفتے کیا کام ہونیوالا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(این این آئی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی ہے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے گئے پانچ ارب ڈالرز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اس کے نتیجے میں پاکستان نے آئی ایم… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی رواں ہفتے کیا کام ہونیوالا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں











































