اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ٹماٹر کے بعد انڈوں کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، بڑا اضافہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا،گراں فروشوں نے رسد میں کمی کو جواز بناتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ، فارمی انڈے 10روز میں 12روپے مہنگے ہو کر 122روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق َآلو نیا کچا چھلکا 40کی بجائے50سے55روپے،آلو سٹور23کی بجائے

35سے40،پیاز64کی بجائے75سے80،ٹماثر 120کی بجائے140سے150،لہسن دیسی 208کی بجائے240سے250،لہسن چائنہ236کی بجائے270سے280،ادرک تھائی لینڈ228کی بجائے250سے260،ادرک چائنہ288کی بجائے310سے320،بینگن47کی بجائے55سے60،کھیرا فارمی60 کی بجائے70،کریلے78کی بجائے85سے90،پالک فارمی 20کی بجائے25،پالک دیسی32کی بجائے35سے40،میتھی 32کی بجائے 40سے45،لیموںچائنہ49کی بجائے55سے60،لہسن ایرانی168کی بجائے190سے200،بند گوبھی42کی بجائے50سے55،پھول گوبھی61کی بجائے70سے 75،گھیا کدو59کی بجائے70سے75،شلجم25کی بجائے35سے 40،سبز مرج 120کی بجائے140سے150،شملہ مرچ143کی بجائے160سے 170،اروی83کی بجائے90سے95،بھنڈی101کی بجائے115سے120،مٹر115کی بجائے130سے140،مولی16کی بجائے20،گاجر دیسی44کی بجائے50،چائنہ چائنہ 46کی بجائے50سے 52،پھلیاں61کی بجائے70سے75،ساگ26کی بجائے28سے30جبکہ مونگرے 77کی بجائے85سے90روپے فی کلو فروخت ہوتے رہے ۔بر ائلر گوشت 3روپے اضافے سے 186روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سے 128روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے ایک روپے اضافے سے 122روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔ فارمی انڈوں کی قیمت میں دس روز میں 12روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…