5 دن کے بعد سی این جی سٹیشن کھل گئے جانتے ہیں کتنے گھنٹے تک گیس ملے گی؟موقع سے فائدہ اٹھائیں
کراچی(آن لائن)کراچی سمیت صوبے بھر میں 5 دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکام کی جانب سے سی این جی اسٹیشن 5 دن کی بندش کے بعد محض 12 گھنٹو ں کے لیے کھولے گئے ہیں۔سی این جی اسٹیشن کھلنے کے انتظار میں رکشہ، بس اور ٹیکسی… Continue 23reading 5 دن کے بعد سی این جی سٹیشن کھل گئے جانتے ہیں کتنے گھنٹے تک گیس ملے گی؟موقع سے فائدہ اٹھائیں











































