پی ٹی آئی حکومت کو ایک سال بھی مکمل نہ ہوا لیکن صرف10 ماہ میں سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہوا؟غریب والدین کو اپنے بچوں کی شادیوں کے لالے پڑ گئے
کراچی(این این آئی)سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 78 ہزار 600 روپے کو چھو گئی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 10 ماہ کے دوران خالص سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 24 ہزار 250 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، وزیر اعظم عمران خان کے وزارت عظمی کا حلف لینے کے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کو ایک سال بھی مکمل نہ ہوا لیکن صرف10 ماہ میں سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہوا؟غریب والدین کو اپنے بچوں کی شادیوں کے لالے پڑ گئے