ممکن ہے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہو جائے، ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ بات ممکن ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں وہ ایک ایسے معاہدے پر متفق ہو جائیں جس کے بعد مزید چینی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد نہ کرنا پڑیں۔امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا… Continue 23reading ممکن ہے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہو جائے، ٹرمپ