سونے کی فی تولہ قیمت 82ہزار سے بھی تجاوز کرگئی
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر کے بازار زر اور صرافہ مارکیٹوں میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے ساتھ شہر کے بازار زر میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں دو روپے کے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 164 روپے فی ڈالر… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 82ہزار سے بھی تجاوز کرگئی