بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ

datetime 1  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی تاہم کے ایس ای100انڈیکس33900کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 1ارب66کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت77.53فیصدکم جبکہ49.36فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فروخت کے دباؤ اور پرافٹ ٹیکنگ کے سبب کاروبار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل اضافہ

datetime 1  جولائی  2019

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل اضافہ

سنگاپور( آن لائن ) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب ، روس اور عراق کا تیل کی پیداوار میں مزید 6 سے 9 ماہ کے لیے کمی پر اتفاق ہے۔ سنگاپور میں پیر کو ستمبر کے لیے برنٹ نارتھ… Continue 23reading ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل اضافہ

پورے ملک میں بجٹ نافذ ، موبائل،گاڑی ،اسلحہ ،جیولری ،پرفیوم مہنگے، جوس، شہد، خشک میوہ جات، کافی صابن اور کپڑوں کی قیمت میں بھی 50فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  جولائی  2019

پورے ملک میں بجٹ نافذ ، موبائل،گاڑی ،اسلحہ ،جیولری ،پرفیوم مہنگے، جوس، شہد، خشک میوہ جات، کافی صابن اور کپڑوں کی قیمت میں بھی 50فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 569اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے،اب موبائل فون،گاڑی ،اسلحہ ،جیولری اور پرفیوم سب مہنگا ملے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے درآمدی اشیاء پراضافی ڈیوٹی وصول کرنا شروع کردی ہے ۔سونے کے بعد خواتین کے لیے نقلی زیورات اور جیولری خریدنا بھی مشکل ہو گیا۔ پھلوں کا جوس،… Continue 23reading پورے ملک میں بجٹ نافذ ، موبائل،گاڑی ،اسلحہ ،جیولری ،پرفیوم مہنگے، جوس، شہد، خشک میوہ جات، کافی صابن اور کپڑوں کی قیمت میں بھی 50فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

درگئی ہائیڈرو الیکٹرک پاور بحالی منصوبہ: رواں سال 35 کروڑ خرچ ہونگے، وزارت آبی وسائل

datetime 1  جولائی  2019

درگئی ہائیڈرو الیکٹرک پاور بحالی منصوبہ: رواں سال 35 کروڑ خرچ ہونگے، وزارت آبی وسائل

اسلام آباد ( آن لائن) خیبر پختونخوا میں درگئی ہائیڈرو الیکٹرک پاور سٹیشن کی بحالی اور استعداد بڑھانے کے منصوبے پر رواں مالی سال کے دوران 35 کروڑ روپے سے زائد خرچ کئے جائیں گے۔ وزارت آبی وسائل ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایکنک نے نومبر 2018ء میں درگئی ہائیڈرو الیکٹرک پاور سٹیشن کی پیداواری… Continue 23reading درگئی ہائیڈرو الیکٹرک پاور بحالی منصوبہ: رواں سال 35 کروڑ خرچ ہونگے، وزارت آبی وسائل

حکومت نے انرجی مکس میں درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر نے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا

datetime 1  جولائی  2019

حکومت نے انرجی مکس میں درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر نے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے انرجی مکس میں درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر نے کے لئے ایک جامع حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا ہے اور گزشتہ مالی سال کے دوران انرجی مکس میں تیل پر انحصار میں 31.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق مالی سال… Continue 23reading حکومت نے انرجی مکس میں درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر نے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا

چین کا ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم،تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2019

چین کا ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم،تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چین نے ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم کرنے اورعائد تمام پابندیاں مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت کامرس نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ اس وقت ملک میں اڑتالیس ایسے سیکٹرز… Continue 23reading چین کا ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم،تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

غیر ملکی کرنسیوں کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ، ڈالر، یورو ، پائونڈرکھنے والے مالا مال

datetime 30  جون‬‮  2019

غیر ملکی کرنسیوں کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ، ڈالر، یورو ، پائونڈرکھنے والے مالا مال

کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار رہا جس کی وجہ سے سے ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدرروپے کے مقابلے3روپے سے تقریبا 5روپے تک بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے… Continue 23reading غیر ملکی کرنسیوں کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ، ڈالر، یورو ، پائونڈرکھنے والے مالا مال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی، جانتے ہیں سرمایہ کار کتنی بڑی رقم سے محروم ہوگئے؟

datetime 30  جون‬‮  2019

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی، جانتے ہیں سرمایہ کار کتنی بڑی رقم سے محروم ہوگئے؟

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 1200پوائنٹس گھٹ گیا جس کے سبب انڈیکس 35ہزاراور 34ہزار پوائنتس کی دو نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا ،مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے176ارب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حجم 70کھرب… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی، جانتے ہیں سرمایہ کار کتنی بڑی رقم سے محروم ہوگئے؟

1 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 1,908