آئند ہ مہنگائی کی شرح کس طرف جاتی ہوئی نظر آرہی ہے ؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اشارہ دیدیا
کراچی(آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ اب معیشت میں بہتری ہورہی ہے ہم پر امید ہیں، آئندہ مہنگائی کی شرح میں کمی کے واضح امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے جن اہم چیلنجز پر فوکس… Continue 23reading آئند ہ مہنگائی کی شرح کس طرف جاتی ہوئی نظر آرہی ہے ؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اشارہ دیدیا








































