پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا معاملہ! تحریک انصاف کی حکومت کو سخت مزاحمت کا سامنا

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا معاملہ، پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ ایک بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی 106 فیصد تک بڑھا دی ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی۔شیری رحمان نے کہاکہ نیا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھ رہے، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونی چاہئیں۔

انہوںنے کہاکہ 4 کھرب 80 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے ہے، حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی۔شیری رحمان نے کہاکہ پیٹرولیم لیوی بڑھانے سے عوام پر بوجھ پڑے گا، پیپلز پارٹی کے دور میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 120 ڈالر فی بیرل تھی لیکن ملک میں تیل کی قیمت 63 روپے لیٹر رہی۔ انہوںنے کہا کہ اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل ہے، مہنگائی سرکار عوام پیٹرول 112 روپے لیٹر بیچ رہی ہے۔شیری رحمان  نے کہاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 19 فیصد کمی ہوئی ہے، مہنگائی سرکار نے پیٹرولیم مصنوعات میں صرف 4 فیصد کمی کی ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت نے ملکی زراعت اور صنعت کو تباہ کر دیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…