حکومت کا یورو فائیو معیار کے پٹرول اور ڈیزل متعارف کروانے سے قبل ملاوٹ کی روک تھام کیلئے اقدامات پر غور،مختلف تجاویز موصول ہوگئیں
اسلام آباد (این این آئی)حکومت کا یورو فائیو معیار کے پٹرول اور ڈیزل متعارف کروانے سے قبل ملاوٹ کی روک تھام کیلئے اقدامات پر غور شروع کر دیا گیا ،حکومت کو پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ روکنے کیلئے مختلف تجاویز موصول ہوگئیں ۔ دستاویز کے مطابق کیریج کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے مٹی کے تیل اور لائٹ… Continue 23reading حکومت کا یورو فائیو معیار کے پٹرول اور ڈیزل متعارف کروانے سے قبل ملاوٹ کی روک تھام کیلئے اقدامات پر غور،مختلف تجاویز موصول ہوگئیں




































