مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پشاور(این این آئی)چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،پشاور میں چکن فی کلو تاریخ کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئی ہے۔چکن کی قیمت میں اضافے نے ریکارڈ توڑ دیئے، ایک بار پھرمرغی کے گوشت کی قیمت 254روپے سے بڑھ کر 276 روپے فی کلو ہو گئی، چکن فی… Continue 23reading مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



































