وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (ہفتہ )مزدوروں کا عالمی دن منایا جائے گا۔ کورونا وباء کی تیسری لہر میں شدت کے باعث جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد نہیں ہوں گی تاہم بعض تنظیموں کی جانب سے مزدوروں سے اظہار یکجہتی اور ان کے حقوق کی آواز بلند کرنے کیلئے کورونا ایس او… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا



































