اگلے 6ماہ میں مہنگائی اور بے روزگاری میں مزید اضافہ ہونے کی توقع ،رپورٹ نے پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیں
کراچی(این این آئی)ڈن اینڈ بریڈاسٹریٹ پاکستان اور گیلپ پاکستان نے مشترکہ طور پر 2021 کی پہلی سہ ماہی کیلئے پاکستان کے صارفین کے اعتمادکے اعشاریوں پر مبنی کنزیومرکانفیڈینس انڈیکس(CCI) پراپنی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے۔ سی سی آئی رپورٹ مجموعی معاشی صورتِ حال پر صارفین کے اعتماد اوران کے ذاتی مالی حالات کو مدِّ نظر… Continue 23reading اگلے 6ماہ میں مہنگائی اور بے روزگاری میں مزید اضافہ ہونے کی توقع ،رپورٹ نے پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیں



































