پابندی ختم، سرکاری ملازمین کی آخر کار سنی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک )خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں، تقرریوں اور بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ پابندی اس وقت لگائی گئی تھی جب صوبے میں کابینہ تاحال تشکیل نہیں پائی تھی، تاہم اب کابینہ کی تشکیل کے بعد وزیراعلیٰ نے اس پابندی کے خاتمے کا… Continue 23reading پابندی ختم، سرکاری ملازمین کی آخر کار سنی گئی




































