جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

انڈے عوام کی پہنچ سے دور ،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک )ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صرف ایک ہفتے کے دوران انڈوں کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے — جو پہلے 280 روپے فی درجن فروخت ہو رہے تھے، اب 360 روپے فی درجن میں دستیاب ہیں۔عوام نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں تاکہ قیمتوں میں استحکام لایا جا سکے اور شہریوں کو بڑھتی ہوئی مہنگائی سے ریلیف فراہم کیا جا سکے۔تاجروں کے مطابق سرد موسم کے آغاز کے ساتھ انڈوں کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، جو قیمتوں کے بڑھنے کی بنیادی وجہ ہے۔

تاہم صارفین اور ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں من مانی قیمتیں اور غیر شفاف نظام بھی اس اضافے کا اہم سبب ہیں۔شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مارکیٹ کی نگرانی کے نظام کو مؤثر بنایا جائے تاکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ روکا جا سکے۔ماہرین کے مطابق سردیوں میں گوشت، انڈے اور سبزیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ عام بات ہے، مگر حالیہ ہفتوں میں ہونے والا غیر معمولی اضافہ شہریوں کے لیے سنگین مالی بوجھ بن گیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…