منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) : ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے سے اب فی تولہ سونا 4لاکھ31 روپے 562 روپے میں مل رہا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

نیوز الرٹ: کھانسی کا یہ شربت استعمال نہ کریں!پابندی لگ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

نیوز الرٹ: کھانسی کا یہ شربت استعمال نہ کریں!پابندی لگ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈرگ کنٹرول پنجاب نے کھانسی کے شربت سمیت چند ادویات کے مخصوص بیچز کو غیر معیاری قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت فوری طور پر روکنے اور مارکیٹ سے واپس بلانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ادارے کی جانب سے جاری الرٹ میں ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کو ہدایت… Continue 23reading نیوز الرٹ: کھانسی کا یہ شربت استعمال نہ کریں!پابندی لگ گئی

250 سال زندہ رہوں گا، شاہ رخ خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

250 سال زندہ رہوں گا، شاہ رخ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی خواہشات ایک معصوم بچے کی طرح کرتے ہیں اور اپنی زندگی کے بارے میں مزاحاً کہتے ہیں کہ وہ 250 سال تک زندہ رہیں گے۔بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو… Continue 23reading 250 سال زندہ رہوں گا، شاہ رخ خان

پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری! اسکالرشپ حاصل کرنیکا سنہری موقع

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری! اسکالرشپ حاصل کرنیکا سنہری موقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی 100 نمایاں یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی گئی ہیں۔ایچ ای سی کے مطابق یہ اسکالرشپس یو ایس–پاکستان نالج کوریڈور پروگرام کے تحت پیش کی جا رہی ہیں۔اس منصوبے میں اسکالرشپس کو دو مختلف… Continue 23reading پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری! اسکالرشپ حاصل کرنیکا سنہری موقع

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور(این این آئی)لاہور میں فضائی آلودگی برقرار رہنے کے بعد محکمہ موسمیات نے دسمبر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 200 سے زائد ریکارڈ کیاگیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں شرح 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب کے دیگر شہروں گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں بھی فضا زہرآلود ہے، محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی، متاثرہ خاتون کو مقدمہ واپس لینے کی دھمکیاں، مقدمہ درج

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی، متاثرہ خاتون کو مقدمہ واپس لینے کی دھمکیاں، مقدمہ درج

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کروانے پر خاتون نے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے والے ملزم پر بھی مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس کے مطابق دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا… Continue 23reading خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی، متاثرہ خاتون کو مقدمہ واپس لینے کی دھمکیاں، مقدمہ درج

بابر اعظم نے صفر پر آؤٹ ہونے میں شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

بابر اعظم نے صفر پر آؤٹ ہونے میں شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے منگل کوراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران صفر پر آؤٹ ہونے میں شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم سہ… Continue 23reading بابر اعظم نے صفر پر آؤٹ ہونے میں شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

علما کا اسلام آباد ، راولپنڈی میں یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

علما کا اسلام آباد ، راولپنڈی میں یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)نظام صلوةٰ سے متعلق اجلاس میں وفاقی وزارت مذہبی امور نے اہم فیصلے کر لئے ، جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا ہوگی، وزارت مذہبی امور جلد ہی اذان اور نماز کے شیڈول کا کیلنڈر بھی جاری کرے گی ، نماز جمعہ کا… Continue 23reading علما کا اسلام آباد ، راولپنڈی میں یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی(این این آئی)امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ وفد میں چیف کونسل افسر ٹریسی زیپی، سیکیورٹی افسر اسامہ حنیف اور آمنہ بی بی شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کو امریکی شہری محمود احمد… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 1,052