وفاقی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے درمیان12ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی)کے درمیان 12ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز، پاکستان میں فرانسیسی سفیر نکولس گیلی اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر ونسنٹ تھیونو نے معاہدے پر دستخط کئے ۔ انہوں… Continue 23reading وفاقی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے درمیان12ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے







































