جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 14  جولائی  2025

محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون کے موجودہ اسپیل میں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں معتدل سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات نے مون سون کے موجودہ اسپیل کے دوران 15 سے 17 جولائی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاڑکانہ: جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

datetime 14  جولائی  2025

لاڑکانہ: جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاڑکانہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی جب کہ ملزم پولیس کارروائی کے دوران ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق رتو ڈیرو کے علاقے میں گزشتہ روز 12 سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی۔ زیادتی کا… Continue 23reading لاڑکانہ: جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل

datetime 14  جولائی  2025

سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل

سوات (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مدین میں باشیگرام کے مقام پر رات گئے غیرت کے نام پر ایک خاتون اور مرد قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون کے ایک قریبی رشتہ دار کی جانب سے درج کی گئی ابتدائی اطلاعاتی رپورٹ (ایف آئی آر) میں کہا گیا کہ خاتون کو… Continue 23reading سوات میں خاتون اور مرد غیرت کے نام پر قتل

عمران خان کی رہائی کے لیے رابطہ مہم تیسرے روز بھی جاری، شہر شہر عوام سڑکوں پر

datetime 14  جولائی  2025

عمران خان کی رہائی کے لیے رابطہ مہم تیسرے روز بھی جاری، شہر شہر عوام سڑکوں پر

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کی کال پر سرپرست اعلی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں تیسرے روز بھی سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور ورکرز کنونشنز کا انعقاد کیا گیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کراچی سے حیدرآباد، سانگھڑ، میرپورخاص، ٹنڈو جان محمد، اور… Continue 23reading عمران خان کی رہائی کے لیے رابطہ مہم تیسرے روز بھی جاری، شہر شہر عوام سڑکوں پر

آلودگی،پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

datetime 14  جولائی  2025

آلودگی،پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔فضائی آلودگی، خاص طور پر مائیکرو پارٹیکلز سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر پھیپھڑوں، خون اور یہاں تک کہ خلیوں کو… Continue 23reading آلودگی،پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 14  جولائی  2025

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اسی طرح کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے میں ڈی اے پی کھاد کی بوری کی قیمت میں 36 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ ڈی اے پی کھاد بوری کی اوسط قیمت 12937 روپے ہوگئی۔کوئٹہ… Continue 23reading ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق

datetime 14  جولائی  2025

ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں حالیہ مون سون کے موسم نے جہاں موسم خوشگوار کیا، وہیں متعدد جانیں بھی لے گیا۔ 26 جون سے 14 جولائی کے درمیانی عرصے میں شدید بارشوں کے باعث 53 بچوں سمیت مجموعی طور پر 111 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، غیر ملکی خبر رساں ادارے نے… Continue 23reading ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 53 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد جاں بحق

ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جولائی  2025

ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،اضافی سٹاک کے نام پر چینی برآمد کرنے کی اجازت لی گئی اور مقامی سطح پر قیمتیں بڑھا دی گئی،شوگر ملز مالکان حکومت سے چینی کی برآمد کے نام پر سبسڈی بھی لیتے رہے مگر مقامی سطح پر قیمتیں… Continue 23reading ملک میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،دستاویزات میں تہلکہ خیز انکشافات

26 سالہ معروف ماڈل گرل نے خودکشی کرلی

datetime 14  جولائی  2025

26 سالہ معروف ماڈل گرل نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے مبینہ طور پر پانڈیچیری میں اپنی رہائش گاہ پر نیند کی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سان ریچل کئی مقابلہ حسن جیت چکی تھیں جن میں “مس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019″، “مس… Continue 23reading 26 سالہ معروف ماڈل گرل نے خودکشی کرلی

1 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 1,059