جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

حمیرا اصغر کیس سے جڑے کئی افراد کے بیانات ریکارڈ ، مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 18  جولائی  2025

حمیرا اصغر کیس سے جڑے کئی افراد کے بیانات ریکارڈ ، مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

کراچی (این این آئی) اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں پولیس نے بلڈنگ کے چوکیدار، پڑوسیوں سمیت کئی افراد کے بیان ریکارڈ کرلیے۔تفصیلات کے مطابق ماڈل واداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے مالک مکان، اسٹیٹ ایجنٹس اور 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کرلیے۔پولیس کا کہنا تھا… Continue 23reading حمیرا اصغر کیس سے جڑے کئی افراد کے بیانات ریکارڈ ، مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

datetime 18  جولائی  2025

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

پاکپتن (این این آئی)سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے خلاف پاکپتن میں اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ زخمی نوجوان علی بہادر کے والد منظور احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ باپ بیٹا دونوں خاور مانیکا کے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

اگلے 24گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

datetime 18  جولائی  2025

اگلے 24گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

راولپنڈی (این این آئی)اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب کے اضلاع بشمول لاہور، چکوال، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھا، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ اور… Continue 23reading اگلے 24گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

پاکستان کرکٹ بورڈ میں 6 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 18  جولائی  2025

پاکستان کرکٹ بورڈ میں 6 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں 6 ارب روپے سے زائد کی مالی بدانتظامی اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل کی 2023-24ء کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے مقررہ بجٹ سے 66 کروڑ روپے زائد خرچ کیے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ میں 6 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بھارتی کرکٹرکی اہلیہ کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

datetime 18  جولائی  2025

بھارتی کرکٹرکی اہلیہ کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ، حسین جہاں، جن کا اپنے شوہر سے کافی عرصے سے علیحدگی کا معاملہ چل رہا ہے، ان پر ریاست مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم میں اقدامِ قتل کا کیس درج کر لیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعے کی بنیاد ایک متنازع پلاٹ پر پیدا… Continue 23reading بھارتی کرکٹرکی اہلیہ کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

datetime 17  جولائی  2025

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

پاکپتن (این این آئی) سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے جلد کام نہ کرنے پر اپنے ہی ملازم کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق موسیٰ مانیکا نے فائرنگ کے بعد جدید اسلحہ سے لیس ہو کر زخمی ملازم علی بہادر کو اٹھانے سے بھی منع… Continue 23reading سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست، بھارت کو ٹیم میں خلا محسوس ہونے لگا

datetime 17  جولائی  2025

ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست، بھارت کو ٹیم میں خلا محسوس ہونے لگا

نئی دہلی (این این آئی)لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1ـ2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست، بھارت کو ٹیم میں خلا محسوس ہونے لگا

بیوہ خاتون کے گھر سے 30 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات چوری کا معمہ حل

datetime 17  جولائی  2025

بیوہ خاتون کے گھر سے 30 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات چوری کا معمہ حل

لاہور (این این آئی) ساندہ میں بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کی واردات میں 30لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی چرانے کا معمہ حل کرلیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے خصوصی ٹاسک پر مرکزی ملزمہ سمیت 3خواتین کو پاکپتن سے گرفتار کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن… Continue 23reading بیوہ خاتون کے گھر سے 30 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات چوری کا معمہ حل

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ

datetime 17  جولائی  2025

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد اس فیصلے کے منفی اثرات عوام پر پڑنے لگے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ

1 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 1,063