جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

datetime 19  جولائی  2025

کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے پہلا جامع اور بڑا وفاقی قانون جینیئس ایکٹ پر دستخط کر دیے۔ یہ قانون ایک خصوصی تقریب میں سائن کیا گیا، جو کہ ایک دن قبل ایوان نمائندگان سے بعض قدامت پسند اراکین کی مخالفت کے باوجود منظور ہوگیا تھا۔جینیئس ایکٹ کے نام… Continue 23reading کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

شاہد آفریدی، کرس گیل، ڈی ویلیئرز، بریٹ لی کی کرکٹ میں واپسی

datetime 19  جولائی  2025

شاہد آفریدی، کرس گیل، ڈی ویلیئرز، بریٹ لی کی کرکٹ میں واپسی

لندن (این این آئی)ماضی کے کرکٹ سپر اسٹار بوم بوم شاہد آفریدی کرس گیل اے بی ڈی ویلیئرز بریٹ لی اور دیگر لیجنڈز پھر کرکٹ کے میدان میں اتریں گے۔ اس چیمپئن شب میں برسوں تک کرکٹ شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا رکھنے والے ماضی کے میگا کرکٹ اسٹارز ایک بار پھر میدان میں… Continue 23reading شاہد آفریدی، کرس گیل، ڈی ویلیئرز، بریٹ لی کی کرکٹ میں واپسی

میں نہیں چاہتا کہ بیٹا پاکستان سے کھیلے، عمر اکمل

datetime 19  جولائی  2025

میں نہیں چاہتا کہ بیٹا پاکستان سے کھیلے، عمر اکمل

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہاہے کہ میں نہیں چاہتا کہ بیٹا پاکستان سے کھیلے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر عمر اکمل نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ بیٹا پاکستان کی طرف سے کھیلے کیونکہ جو میرے ساتھ ہوا ہے نہیں چاہتا کہ وہ میرے بیٹے کے… Continue 23reading میں نہیں چاہتا کہ بیٹا پاکستان سے کھیلے، عمر اکمل

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

datetime 19  جولائی  2025

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارگلی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ آصف ولد مرسلین اور اس کی اہلیہ… Continue 23reading نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا

کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن

datetime 19  جولائی  2025

کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن

لاہور(این این آئی)پنجاب میں کم سن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے بچے کو آزاد کروایا۔چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سوشل میڈیا پر وائرل کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو کا نوٹس لیا، جس… Continue 23reading کمسن بچے کو زنجیروں سے باندھ کر بھیک منگوانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن

مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ،48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق

datetime 19  جولائی  2025

مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ،48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق

لاہور(این این آئی)پنجاب میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں گزشتہ 2 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی، جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 123 تک جا پہنچی ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 25 جون سے اب تک 462 افراد… Continue 23reading مزید طوفانی بارشوں کی وارننگ،48 گھنٹوں میں 70 سے زائد شہری جاں بحق

ارمغان نے مصطفیٰ کو گاڑی میں آگ لگاکر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا: کیس کا چالان منظور

datetime 19  جولائی  2025

ارمغان نے مصطفیٰ کو گاڑی میں آگ لگاکر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا: کیس کا چالان منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کراچی کے معروف علاقے ڈیفنس میں پیش آنے والے مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج نے مقدمے کا چالان منظور کرتے ہوئے کیس کو باقاعدہ ٹرائل کے لیے متعلقہ عدالت منتقل کر دیا ہے۔پولیس کی جانب سے عدالت میں… Continue 23reading ارمغان نے مصطفیٰ کو گاڑی میں آگ لگاکر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا: کیس کا چالان منظور

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

datetime 19  جولائی  2025

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ان کے خیال میں پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے۔میڈیا سے گفتگومیں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روکی۔ پاک بھارت جنگ میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔ امریکی صدر… Continue 23reading پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

datetime 19  جولائی  2025

خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی جس میں جون کیلیے 65 پیسے بجلی فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی… Continue 23reading خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

1 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 1,063