ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بارشوں کا سلسلہ پھر شروع

datetime 29  جولائی  2025

بارشوں کا سلسلہ پھر شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث عوام خصوصاً بچے مختلف موسمی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ادھر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش متوقع… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ پھر شروع

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

datetime 29  جولائی  2025

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔درخواست مالی سال 2024ـ25 کی چوتھی سہہ ماہی کی مد میں دائر کی گئی، منظوری کی صورت میں صارفین… Continue 23reading ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

پی آئی اے میں بھرتیوں کا آغاز ، اشتہار جاری

datetime 29  جولائی  2025

پی آئی اے میں بھرتیوں کا آغاز ، اشتہار جاری

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لندن، مانچیسٹر اور برمنگھم ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے کھانے کا بندوست کرنے کے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔پی آئی اے نے مسافروں کے کھانوں کے لیے کیٹرنگ سروس کے… Continue 23reading پی آئی اے میں بھرتیوں کا آغاز ، اشتہار جاری

ڈالر کی قیمت اچانک بڑی کمی

datetime 29  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت اچانک بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان بدستور برقرار ہے، جب کہ زرمبادلہ کی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی ہلکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں ہنڈرڈ انڈیکس 554 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت اچانک بڑی کمی

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی سے درجنوں طلبہ گرفتار

datetime 29  جولائی  2025

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی سے درجنوں طلبہ گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سالانہ مرمت اور تزئین و آرائش کے کام کے باعث 13 جولائی 2025 سے ہاسٹلز کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس سلسلے میں طلبہ کو 21 جولائی تک ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔انتظامیہ… Continue 23reading اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی سے درجنوں طلبہ گرفتار

سعودیہ کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار

datetime 29  جولائی  2025

سعودیہ کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار

نیویارک(این این آئی) سعودی عرب نے واضح اعلان کیا ہے کہ فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم اور اسے تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یہ بات دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ میں کانفرنس سے خطاب میں کہی جس کی میزبانی سعودی… Continue 23reading سعودیہ کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار

مون سون بارشیں: دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ

datetime 29  جولائی  2025

مون سون بارشیں: دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ

لاہور(این این آئی) مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔دریائے راوی، جہلم، ستلج اور چناب کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا، دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب، گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی… Continue 23reading مون سون بارشیں: دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ

پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال

datetime 29  جولائی  2025

پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے اس سرکلر کو غیرآئینی قرار دیا ہے جس کے تحت پنشنر والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کے پنشن کے حق کو تسلیم نہیں کیا گیا۔جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں سندھ حکومت کی اپیل کو مسترد… Continue 23reading پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال

تھیٹروں میں فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی مواد کیخلاف کریک ڈائون ،چھ ماہ کے دوران 67 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے

datetime 29  جولائی  2025

تھیٹروں میں فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی مواد کیخلاف کریک ڈائون ،چھ ماہ کے دوران 67 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے

فیصل آباد (این این آئی) صوبائی وزیرِ براے اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری، سیکریٹری انفارمیشن، اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس لاہور اور پارلیمانی سیکرٹری برائے کلچر کی خصوصی ہدایات پر فیصل آباد ڈویژن کے تھیٹروں میں فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی مواد کے خلاف سخت کریک ڈائون،گذشتہ چھ ماہ کے… Continue 23reading تھیٹروں میں فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی مواد کیخلاف کریک ڈائون ،چھ ماہ کے دوران 67 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے

1 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 1,064