بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ، اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آ گئی ہے، جہاں مسابقتی نظام کو مضبوط بنانے کے نتیجے میں ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے مطابق اس فیصلے سے اسمارٹ میٹرز کی… Continue 23reading بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ، اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی





































