محکمہ موسمیات کی آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج(منگل)شہر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل کو شہرمیں بارش کا امکان ہے، 30 ستمبر کو کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر گرج چمک کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی







































