استعفے کامعاملہ،پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے استعفے کا معاملہ حل نہ ہونے پر علی امین گنڈا پور کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی گمشدگی کے معاملے پر حکومتی اراکین نے مختلف حکمت آپشن پر غور شروع کردیا… Continue 23reading استعفے کامعاملہ،پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور







































