پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار

datetime 18  اپریل‬‮  2025

شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے دائر مقدمے کے متن کے مطابق ملزم طلعت خاتون کے شوہر… Continue 23reading شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار

سونا سستا ہوگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2025

سونا سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آسمان چھونے کے بعد قیمتوں میں جمعہ کو معمولی کمی ریکارڈ ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک

datetime 18  اپریل‬‮  2025

ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ارشد خان المعروف “ارشد چائے والا”، جو چائے بناتے ہوئے وائرل تصویر کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے، ان کی پاکستانی شہریت کے دعوے پر اب شکوک و شبہات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ نادرا نے اس حوالے سے اپنی تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ارشد چائے والا، نیا انکشاف سامنے آگیا، دعویٰ تضادات پر مبنی نکلا،رپورٹ میں پردہ چاک

اسلام آباد کے شہری خبردار ہوشیار, چند گھنٹو ں میں شدید ژالہ باری متوقع

datetime 18  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد کے شہری خبردار ہوشیار, چند گھنٹو ں میں شدید ژالہ باری متوقع

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے آئندہ 12 گھنٹوں میں پنجاب، اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، آندھی اور متعد د مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ایڈوائزری کے مطابق بالائی پنجاب میں اٹک، چکوال، گجرات، جہلم، وسطی… Continue 23reading اسلام آباد کے شہری خبردار ہوشیار, چند گھنٹو ں میں شدید ژالہ باری متوقع

روٹی کی قیمت 30روپے مقرر

datetime 18  اپریل‬‮  2025

روٹی کی قیمت 30روپے مقرر

سوات (این این آئی)ضلعی انتظامیہ سوات نے 150گرام وزن والی روٹی کی قیمت 20روپے جبکہ 250گرام وزن والی روٹی کی قیمت 30روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق سوات کے تمام نانبائی، ہوٹلز مالکان اعلامئے میں درج ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور تمام نانبائی اور ہوٹلز مالکان کو ہدایت… Continue 23reading روٹی کی قیمت 30روپے مقرر

سوزوکی نے آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ، قیمت کتنی ہے؟

datetime 18  اپریل‬‮  2025

سوزوکی نے آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ، قیمت کتنی ہے؟

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان سوزوکی موٹرز نے اپنی مقبول گاڑی “آلٹو” کا نیا ماڈل مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے، جس میں کئی نئی اور جدید خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ نئی آلٹو کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں اور صارفین کی جانب سے مثبت ردعمل سامنے… Continue 23reading سوزوکی نے آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ، قیمت کتنی ہے؟

حکومت نے ہزاروں ملاز متیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2025

حکومت نے ہزاروں ملاز متیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  حکومتِ پاکستان نے سرکاری اداروں کے حجم میں کمی لانے کے لیے “رائٹ سائزنگ” پالیسی کے تحت 30,968 سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد وفاقی محکموں کی کارکردگی میں بہتری اور غیر ضروری اخراجات میں کمی لانا بتایا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے سیکریٹری نے… Continue 23reading حکومت نے ہزاروں ملاز متیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2025

آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت آٹے کی قیمتوں میں 17روپے فی کلو تک کمی کی گئی ہے۔کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17روپے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ ہول سیل میں ڈھائی نمبر آٹے… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں آئندہ ہفتے کتنی شدت کے زلزلے کا امکان ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں آئندہ ہفتے کتنی شدت کے زلزلے کا امکان ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — زلزلوں کی پیشگی اطلاع دینے والے نجی ادارے EQQN کے بانی شہباز لغاری نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے، جس کے جھٹکے ملک کے شمالی و جنوبی حصوں میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان میں آئندہ ہفتے کتنی شدت کے زلزلے کا امکان ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی

1 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 537