اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا

تل ابیب(این این آئی) حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہو گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تبادلے کے عمل میں 20 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے سپرد کر دیے گئے۔دوسری جانب حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے سپرد کرنے کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی نے مالیاتی منڈیوں پر منفی اثر ڈال دیا ہے۔ اسی باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی، اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔دنیا نیوز کے مطابق،… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی

بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے مزید سخت شرائط عائد کر دیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے مزید سخت شرائط عائد کر دیں

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے مزید سخت شرائط عائد کر دیں۔ ذرائع کے مطابق تمام کنکشنزکے حصول کیلئے ٹیسٹ رپورٹ کی آن لائن تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے ،گھریلو،کمرشل، انڈسٹریل اور ٹیوب ویلز ودیگرکنکشنزپرٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق ہو گی،ٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق… Continue 23reading بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنے والوں کے لیے مزید سخت شرائط عائد کر دیں

اندرون شہر ،داخلی و خارجی راستے بند ،تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی دیدی گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

اندرون شہر ،داخلی و خارجی راستے بند ،تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی دیدی گئی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اندرون شہر اور داخلی وخارجی راستے بند کر دئیے گئے جبکہ تعلیمی اداروںمیں بھی وقت سے پہلے چھٹی دیدی گئی ، میٹرو بس اور راستوں کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں… Continue 23reading اندرون شہر ،داخلی و خارجی راستے بند ،تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی دیدی گئی

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے،ان کا مدمقابل کوئی امیدوارکوئی ووٹ حاصل کر سکا جبکہ تین ارکان ملک سے باہر ہونے کے باعث اپنا ووٹ کا حق استعمال نہ سکے، اپوزیشن نے اس انتخاب کو غیرقانونی غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کا مکمل بائیکاٹ… Continue 23reading سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

ڈاکٹر زینب سے طلاق کی خبریں، فیروز خان کی سابقہ اہلیہ کا بیان وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

ڈاکٹر زینب سے طلاق کی خبریں، فیروز خان کی سابقہ اہلیہ کا بیان وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ، علیزے سلطان نے حال ہی میں اپنے وی لاگ میں اس سماجی رویے پر سوال اٹھایا ہے جس کے تحت بچوں کی پرورش اور تعلیم کی ذمہ داری صرف ماں پر ڈال دی جاتی ہے۔علیزے سلطان کا کہنا تھا کہ اگر والدین… Continue 23reading ڈاکٹر زینب سے طلاق کی خبریں، فیروز خان کی سابقہ اہلیہ کا بیان وائرل

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد طالبان و خوارج ہلاک، 23 جوان شہید

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد طالبان و خوارج ہلاک، 23 جوان شہید

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ قوم کے بہادر سپوتوں نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال حملوں کا موثر جواب دیتے ہوئے 200 سے زائد افغان طالبان اور خارجی ہلاک کر دیے ، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 23 سپوت… Continue 23reading پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد طالبان و خوارج ہلاک، 23 جوان شہید

سونے کی قیمتوں میں مزید 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ماہرین

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی قیمتوں میں مزید 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ماہرین

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ اور سونے کی قیمت میں مزید 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اور فی اونس سونے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں مزید 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ماہرین

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں نے ایک بار پھر آسمان کو چھو لیا ہے، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیوں کی قیمتیں عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگیں، ٹماٹر جو چند روز قبل 300روپے فی کلو میں دستیاب تھا اب 500روپے کلو میں فروخت ہو رہا… Continue 23reading سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ٹماٹر 500روپے کلو ہوگیا

1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 1,067